دبستان مضطر کی “عشق اڈاری” تحریر :- امجد بٹ

پروفیسر علامہ مضطر عباسی کا کمال یہ تھا کہ انہوں نے اپنے شاگردان رشید کو اپنا نظریہ نہ دے کر اپنی کاربن کاپی بننے سے بچا لیا ۔ فکرو نظر کے ان وارثان میں راشد عباسی کی حیثیت ایک شاہسوار کی ہے ۔ ان سب شاگردوں میں پہلی مشترک خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

عدالتی حکم امتناعی اور انجمنِ تاجران مری::: تحریر :- امجد بٹ

انجمنِ تاجران مری کے انتخابات کی حالیہ صورتحال کے مطابق 27 – نومبر 2023ء کو تاجر ساجد محمود عباسی ، سکنہ گھوڑا گلی ، مری ۔ نے 2 – دسمبر 2023ء کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف حکم امتناعی ( بنام :- الیکشن بورڈ ، انجمنِ تاجران مری) Stay لے لیا ہے ۔ موصوف مزید پڑھیں

انجمنِ تاجران مری کے تاریخی اور انتخابی خدوخال:::امجد بٹ

انجمنِ تاجران مری کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو جہاں اعجاز عباسی مرحوم اور سردار عبدالرزاق عباسی کا نام احترام سے لیا جاتا ہے وہاں مری شہر اور انجمنِ تاجران کے بہی خواہوں اور بانیوں میں جناب احمد حُسین غنی ، جناب نُور الٰہی عباسی اور جناب سلیم شوالوی مرحومین کی قائدانہ خِدمات کو مزید پڑھیں

اقبال ، اسپرانتو اور اوموتو ::: تحریر::امجدبٹ (مری

اِنسان نسیان کا پُتلا ہے، بھُول جانا کی اس کی سرِشت میں شامل ہے، غلطی کرنا اسکی پُرانی عادت ہے اور گمراہی اس کے خمیر میں داخل ہے۔ جب انسان بھُول جاتا ہے تو خُدائے ذُوالجلال اس کی راہنمائی کیلئے ایسے افراد بھیجتا ہے جو صحیح راہ کی نشاندہی کرتے اور منزل کی سمت کا مزید پڑھیں

سرکاری سکول پر عدالتی قبضہ ( غیر جانبدار تجزیہ) امجد بٹ ۔ مری

ملکۂ کوہسار کی تاریخ میں ایسے واقعات تو سنتے آئے ہیں کہ کمزور اور غریبوں کی زمین پر امیر رشتے دار ، ہوٹل مافیا اور قبضہ گروپ نے اپنا تسلط جما لیا ہے لیکن ایسے واقعات کو میڈیا نے وہ شہرت نہیں دی جو مری میں جھیکا گلی کے مقام پر واقع گورنمنٹ ایم سی مزید پڑھیں

اساتذہ کی ناکام احتجاجی تحریک کے مُضمرات۔ امجد بٹ

اپنے حقوق کے لیے جہاد کرنے والے اساتذہ کرام کی احتجاجی تحریک بالآخر اپنے غیر منطقی انجام تک پہنچ گئی۔ حکومتی مظالم کے خلاف دس روزہ قربانیوں کے باوجود احتجاجی تحریک کو کس طرح اغوا کیا گیا اس کی تفصیل کو سمجھنے کے لیے درجہ ذیل پانچ عنوانات کے تحت بحث کو سمیٹا جا رہا مزید پڑھیں

کیا قومی ادارے ہماری سلامتی کے ضامن ہیں ؟ امجد بٹ

موجودہ مُلکی حالات میں قومی ادارے کا لفظ جب بھی ہماری سماعتوں سے ٹکراتا ہے تو ہمارے ذھن کے پردے پر سب سے پہلے جِن اداروں کا عکس اُبھرتا ہے اُن میں سرِ فہرست عسکری ادارے ، عدالتِ عُظمیٰ و عالیہ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نام آتے ہیں مزید پڑھیں

قومی زبان اُردُو اور یومِ آزادی،،، امجد بٹ

اللّٰہ کریم ، قُرآنِ پاک کی سُورہ ابراہیم کی آیت نمبر 4 میں فرماتا ہے :- ” ہم نے اپنا پیغام دینے کے لئے جب کبھی کوئی رسول بھیجا ، اس نے اپنی قوم ہی کی زبان میں پیغام دیا تا کہ وہ اُنہیں اچھی طرح بات کھول کر سمجھائے ۔ پھر اللّٰہ جِسے چاہتا مزید پڑھیں

کشمیر صِرف کشمیریوں کی “شہ رگ” ہے۔ امجد بٹ ۔ مری

کشمیر چار ہزار سال پہلے بھی اپنا الگ تشخص رکھتا تھا، کشمیری صدیوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ 1579ء میں اکبرِ اعظم کے حملے کے بعد کشمیر کی آزادی ختم ہُوئی تو کشمیری پھر بھی چین سے نہیں بیٹھے تھے ۔ تاریخی اعتبار سے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دینا مزید پڑھیں