رجب المرجب کی فضیلت تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

اِنَّ عِدَّۃَ الشُّھُوْرِ عِنْدَ اللّٰہِ اثْنَا عَشَرَ شَھْرًا فِیْ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ مِنْھَآ اَرْبَعَۃٌ حُرُمٌ… (التوبۃ9:36) بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک اللہ کی کتاب میں بارہ ہے جس روز سے اس نے زمین و آسمان پیدا فرمائے اُن میں سے چار حرمت والے مہینے ہیں۔ رجب عربی زبان مزید پڑھیں

سالِ نو::: تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

”سال نو“ فارسی زبان کا لفظ ہے جس سے مراد نیا سال ہے۔ایک سال کے اختتام پر آنے والا اگلاسال۔حیات انسانی میں انضباط کے لیے تقسیمِ اوقات لازم تھی اور اللہ کریم نے حضرت آدم ؑ کے زمین پر اترنے سے پہلے ہی اس کا اہتمام فرما دیا۔ہُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الشَّمْسَ ضِیَاء وَالْقَمَرَ نُوراً وَقَدَّرَہُ مزید پڑھیں

عظیم شیخ : تحریر : امیر عبدالقدیر اعوان

دنیا میں آنکھ کھو لنے سے لے کر میرے دنیا کوکھلی آنکھو ں سے دیکھنے تک کے تما م تر مر احل جس کی نگا ہ میں بسر ہو ئے وہ ریشم و فو لا د، شفقت و جلال سا دگی و جمال اور معصو میت و دا نشِ کمال کا بے حد حسین امتزاج مزید پڑھیں

میری قوم کا اقبال::: تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

اُردو زبان کی تاریخ تقریباًہزار سال کے لگ بھگ ہے۔چونکہ اس وقت کے بڑے لشکرِ حرب عربی ،فارسی،پشتو اور ہند میں بولی جانے والی زبانوں کے حامل لوگوں سے مرتب ہوئے۔لامحالہ ترجمانی کے لیے ہر زبان کے الفاظ استعمال ہوئے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لشکری زبان ” اردو” کے نام میں ڈھل گئی مزید پڑھیں

اظہار یکجہتی کشمیر اور ہمارا کردار تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

وہ دن جوہم اظہار یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہے ہوتے ہیں۔کہتے ہیں کشمیر کی مدد کرو،کس طرح مدد کرو؟ ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کرلو۔کوئی فوت ہو گیا، کیا کرو؟ اس کے لیے موم بتی جلا دو۔ یہ اصول کہاں سے لیے ہیں؟ غزوات و سرایا کوئی نہیں پڑھے۔ ریاست مدینہ کے مزید پڑھیں

نشان منزل (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) ​تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

اسلام وہ حقیقت ہے کہ منکر بھی جسے انکار کے باوجود کلی طور پر جھٹلا نہیں سکتا،اسلام چونکہ دین فطرت ہے اور تمام فطری تقاضوں کو بہترین طریقے سے پورا فرماتا ہے اس لیے دنیاوی کامیابیوں کے پیچھے بھی ”تحقیق“باآوازبلند یہ ثابت کرتی نظر آتی ہے کہ انسان اسلام کے وضع کردہ اصولوں کے بغیر مزید پڑھیں

سالِ نو…. امیر عبدالقدیر اعوان

’سالِ نو‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس سے مُراد نیا سال ہے۔ ایک سال کے اختتام پہ آنے والا اگلا سال۔حیاتِ انسانی میں انضباط کے لیے تقسیمِ اوقات لازم تھی اور اللہ کریم نے آدم ؑ کے زمین پر اترنے سے پہلے ہی اس کا اہتمام فرما دیا۔ ”وہی اللہ تو ہے جس نے مزید پڑھیں

🌹 “ حضرت جی رح “🌹 ( قاسمِ فیوضات حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رح ) امیر عبد القدیر اعوان

دنیا میں آنکھ کھولنے سے لے کر میرے دنیا کو کھلی آنکھوں سے دیکھنے تک کے تمام تر مراحل جس کی نگاہ میں بسر ہوۓ وہ ریشم و فولاد، شفقت و جلال سادگی و جمال اور معصومیت و دانشِ کمال کا بے حد حسین امتزاج تھے۔ قدم قدم چلنے سے لے کر اپنے قدموں پہ مزید پڑھیں

وضو تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا قُمْتُمْ اِلَی الصَّلٰوۃِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْھَکُمْ وَ اَیْدِیَکُمْ اِلَی الْمَرَافِقِ وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِکُمْ وَ اَرْجُلَکُمْ اِلَی الْکَعْبَیْن۔۔۔۔(المائدۃ:۶) ”اے ایمان والو! جب تم نماز کا قصد کرو تو اپنے چہروں کو دھوؤاور اپنے ہا تھوں کو کہنیوں تک دھو لیا کرو اور اپنے سر وں پر ہا تھ پھیرو(مسح کرو)اور ٹخنوں تک اپنے مزید پڑھیں

ولادت با سعادت اوربعثت رحمت عالم ﷺ تحریر: امیر عبدالقدیر اعوان

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ وَاَطِیْعُوااللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ (العمران:132) ترجمہ: ” اور اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے“۔ عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ قال:قال محمد الرسول اللہ ﷺ:لا یومن احد کم حتی اکون احب الیہ من ولدہ و والدہ والناس اجمعین(روایۃ المسلم)۔ نبی کریم مزید پڑھیں