خواتین اور سیاسی پارٹیاں۔۔۔ خالد خان

اس وقت دنیا کی کل آبادی آٹھ ارب چودہ کروڑ سے زیادہ ہے،اس میں مرد تقریباًچار ارب دس کروڑ ہیں جبکہ خواتین کی تعداد چار ارب چار کروڑ ہے۔امریکہ کی کل آبادی33,99,91,196 ہے،اس میں 167844628 مرداورخواتین کی تعداد 172146574ہے، بھارت کی کل آبادی1,44,30,05,766 ہے،اس میں مرد745062997 جبکہ خواتین کی تعداد697943820 ہے،پاکستان کی کل آبادی 23,75,34,325 مزید پڑھیں

پڈھانہ۔۔ خالد خان

زیرو پوائنٹ کے قریب پاکستان کا گاؤں پڈھانہ ہے اور اس کے بالکل سامنے انڈیا کا گاؤں نوشہرہ ڈھالہ ہے۔ گاؤں پڈھانہ میں ایک قدیم حویلی سردارجوالا سنگھ سندھو ہے۔ یہ حویلی پاکستان بھارت سرحد سے صرف آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اورخستہ حالی کے باوجود تاریخی عمارت متاثرکن نقوش کی حامل ہے۔حویلی مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر اور افواج پاکستان۔۔۔ خالد خان

سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتقال ہوا توگھر میں دیے جلانے کے لئے تیل نہیں تھا لیکن دیوار وں پر نو تلواریں لٹک رہی تھیں۔ اس سے عیاں ہوتا ہے کہ ریاست کی حفاظت کیلئے دفاعی سازوسامان کتنا ناگزیز ہے؟اس لئے وطن کی حفاظت کیلئے افواج اور دفاعی سازو سامان مزید پڑھیں

یہ کیسی جمہوریت۔۔۔ خالد خان

حضرت انسان کے ہزاروں برس کے تجربات کا نچوڑجمہوریت ہے۔جمہوریت ہی سب سے بہترین نظام حکومت اورسیاست ہے۔ جمہوریت میں عوام کی حکومت ہوتی ہے۔عوامی نمائندے ہی عوام اور ملک کے فلاح وبہبود کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں لیکن شومئی قسمت وطن عزیز میں نام تو جمہوریت کا استعمال ہورہا ہے بلکہ عملاً مزید پڑھیں

اپنے وقت کے باغی۔۔۔ خالد خان

ہم ایک ٹوٹی پھوٹی سڑک پر اپنے وقت کے باغی اور انقلابی کے آبائی گاؤں میں داخل ہوئے تولوگ کھیتوں کے منڈیروں پر فارغ بیٹھے تھے اور کچھ جوان مویشی چراتے ہوئے پائے گئے،ایک پسماندہ گاؤں جس میں ایک انقلابی، مفکر اور معروف شاعر نے اپنی زیست کے پچپن کے ایام بسر کیے تھے۔اسی گاؤں مزید پڑھیں

بڑی جنگ۔۔۔۔! خالد خان

دنیا تیزی سے ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ عظیم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگیاں چلی گئی تھیں۔جنگ عظیم اول میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔ ایک کروڑ 10 لاکھ فوجی جبکہ 60لاکھ عام شہری جنگ کے نذر ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں

سولہویں دیہی خواتین کانفرنس۔۔۔ خالد خان

پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے،اس کی ستر فی صد آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے، اس میں نصف تعداد خواتین کی ہے۔دیہی خواتین کھیتوں میں کام کرنے،مویشی پالنے،امور خانہ داری،بچوں کی پرورش سمیت متعدد امور سرانجام دیتی ہیں لیکن اکثریت خواتین کو جائیداد میں حصہ نہیں دیا جاتا ہے اور ان کی مزید پڑھیں

منشاء، چندہ اور قصور۔۔۔ خالد خان

وطن عزیز پاکستان خوبصورت گلدستہ ہے اور اسلام کا قلعہ بھی ہے۔اس دھرتی کے شہر شہر قریہ قریہ دیکھنے سے عیاں ہوجاتا ہے کہ ہر شہر اور ہر گاؤں کی منفرد خوبصورتی ہے،سب سے نمایاں ان کے باسی اور مکین ہیں۔کسی ملک، شہر، پینڈ کے لوگوں کو قطعی نظرانداز نہیں کرسکتے کیونکہ سب رعنائیاں ان مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان۔۔۔ خالد خان

نئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ26اکتوبر1959ء کو پشین میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ گرائمر سکول سے حاصل کی۔1981ء میں لندن سے بی اے آنرزکیا اور قانون کی ڈگری حاصل کی۔آپ نے1983ء سے وکالت کی پریکٹس شروع کی۔ آپ سندھ ہائی کورٹ بار اور بلوچستان ہائی کورٹ بار کے رکن اور سپریم مزید پڑھیں

ایشیا کپ۔۔۔ خالد خان

14ستمبر کو سری لنکاکولمبو میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاتھا،سری لنکا کے خلاف پاکستان کا آغاز اچھا نہیں تھا، فخر زمان اور عبداللہ شفیق کو بولرز کو کھیلنے میں مشکلات کا سامنا رہا اور پانچویں اوورمیں صرف آٹھ رنز کے اسکور پر فاسٹ بولر مزید پڑھیں