پچھتانے سے بہتر ہے ووٹ سے پہلے سوچیں، آصف شاہ

چند دن قبل نگران حکومت نے ملکی اقتدار کی بھاگ دوڑ سنبھال لی لیکن مسند اقتدار پر بیٹھتے ہی انہوں نے اس ملک کی غریب عوام پر ایک ایسا حملہ کیا کہ عوام کی قوت گویائی ہی سلب کرلی ملکی سیاست نے کون کون سے رنگ نہیں دیکھے لیکن جو بھی آیا اس نے اپنے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن پی پی 7بلے اور شیر میں کانٹے دار مقابلہ متوقع،،،، آصف شاہ

منحرف اراکین کے حوالہ سے عدلیہ کے فیصلے کے بعد پورے ملک کی طرح کلرسیداں اور کہوٹہ کے حلقہ پی پی 7 میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں سیاسی جماعتوں نے اپنے منتخب امیدواروں کو نہ صرف ٹکٹ جاری کر دیے ہیں بلکہ انکی انتخابی مہم کو بھی بھرپور انداز میں مزید پڑھیں