گوجرخان اورغیر منظور شدہ ہاوسنگ سوسائیٹیز

گوجرخان کی دھرتی کھیتوں اور کھلیانوں کی زرخیز دھرتی جس کا سینہ چیر لیں تو سونا اگلتی ہے یہ وہی دھرتی ہے جس نے ایسے سپوت پیدا کیے جنہوں نے پوری دنیا میں اپنے ملک اور علاقے کا نام روشن کیا مونگ پھلی گندم چنا مکئی جوار باجرہ ہماری فصلیں ہیں جن سے زرمبادلہ حاصل مزید پڑھیں