مہنگائی کا نیا طوفان؟ ایم سرورصدیقی

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے۔کیا وجہ ہے؟۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی ہے اس لئے فریاد کررہے ہیں۔تو حاکم وقت نے مزید پڑھیں

اللہ سے دوستی::: ایم سرورصدیقی

مسلمانوں کی تاریخ بڑی خوشگواربھی ہے،المناک بھی،اس میں ایسے لو گ بھی ہیں جن کو انپوں نے ہی عبرت کا نشان بناڈالا کچھ حالات کے رحم و کرم کا شکارہوگئے اس تاریخ میں محبت کی کہانیاں بھی ہیں اور سبق آموز باتیں بھی ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمتہ اللہ مزید پڑھیں

ہم سب لٹیرے ہیں؟ ایم سرور صدیقی

صبح کے وقت پٹرول پمپ کے اردگرد بڑا ہجوم تھا بہت سارے موٹرسائیکل سوار درجنوں گاڑیوں والے حیران، پریشان تھے رنگ برنے کپڑوں، سکول یونیفارم میں ملبوس طلبہ طالبات کے چہروں پرپریشانی صاف دکھائی دے رہے تھی کہ سکول ٹائم نکلاجارہاہے اور پٹرول پمپ والے پٹرول فروخت کرنے سے انکاری تھی دفاترجانے والے ملازمت پیشۃ مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی ::: ایم سرور صدیقی

گذشتہ دو تین ماہ سے اپوزیشن، حکومت اورماہرین ِ معیشت ایک ہی بار تواتر سے کہے جارہے ہیں کہ پاکستان پر کڑا وقت ہے ملک ڈیفالٹ کرسکتاہے اس کے باوجودکسی کو حالات کی سنگینی کااحساس نہیں سب کو اپنی اپنی سیاست کی پڑی ہوئی ہے IMFہماری مشکیں کس رہاہے لیکن ہم تو خودگھر آگ لگاکر مزید پڑھیں

کلیمی چند قدم پر ہے…. ایم سرور صدیقی

اس نے کہا عجیب شعرہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میں نے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض کیا۔ کسی دفتر،پولیس اسٹیشن یا مزید پڑھیں

جھوٹ کا عذاب … ایم سرورصدیقی

صدیوں پہلے جب ہلاکوخان نے بغدادپرحملہ کیاوہ بستیوں کو تاراج کرتاہزاروں انسانوں کو تہہ تیغ کرتامسلمانوں کے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوں کے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا۔تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو خان نے بغداد کی مزید پڑھیں

سچ سے خوف …. ایم سرور صدیقی

کوئی مانے، نہ مانے،بہانے تلاش کرے،لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھاکررکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتاہویا پھر واقعات کے سیاق وسباق بدلنے پر قادرہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ ایک بہت بڑی قوت ہے سچائی کو وقتی طورپر دبایا جا سکتاہے لیکن مزید پڑھیں

زندگی کی تلخ حقیقتیں:ایم سرورصدیقی

کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنماؤں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کررکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و امان کا مسئلہ بھی اسی لئے مزید پڑھیں

یہ رہبانیت ہے ، تحریر… ایم سرور صدیقی

اللہ تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں واشگاف اندازمیں کہا ہے کہ بے شک انسان ناشکرا ہے یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ انکار ممکن ہی نہیں درویش نے ایک آہ بھرکہا ناشکری کاسبب خواہشات ہیں یا غربت ہرکوئی اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھے دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہونے میں دیر مزید پڑھیں

پانی رے پانی تیرارنگ کیسا؟ ایم سرورصدیقی

امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء،افریقی ممالک اور تیسری دنیا کے مزید پڑھیں