ساتھ چلنا ہے:::تحریر:::اسامہ خالد

دل ٹوٹ گیا ہے۔ آنکھیں سوکھ گئی ہیں۔ یوسف و یعقوب کے رب کی قسم، بھائی کنویں میں گرا آنے والے، بھیڑیے کو کھلا آنے والے، کربلا سے پہلے کربلا مچانے والے، سب دندناتے پھر رہے ہیں۔ پر یہ یوسف و حسین کے وارث صبرِ جمیل کی صدائیں بلند کرتے نہیں تھکتے۔ ان کی مائیں مزید پڑھیں

ارشد شریف کا اپنی ماں کے نام خط :تحریر: اسامہ خالد

اماں، سلام۔ اماں، بھائی خوش ہے، ابا بھی بہت راضی ہیں۔ مجھے آتے ہی گلے لگایا اور کہنے لگے ابھی بیٹھے تمہاری ہی بات کر رہے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے میرا ہی انتظار کر رہے تھے۔ میں نے پوچھا بابا آپ کو کیسے پتہ تھا میں آ رہا ہوں؟ کہنے لگے، بیٹا جن مزید پڑھیں

کیا شرم سے ڈوب مرنے کا وقت آ گیا ہے؟….. اسامہ خالد

ہم نے کئی بار سڑکوں پر ٹائر جلتے دیکھے۔ آنسو گیس کی شیلنگ، بہیمانہ گولیوں کی بوچھار، بچوں کی گود میں ماؤں کا قتل، لاٹھیوں کی بوچھاڑ، عوام اور ریاست کی رسہ کشی، جلاؤ گھیراؤ، اور سر بکف “مردانِ حُر”۔ کئی بار دیکھا کہ جن عوام کے حفظ و امان کا حلف ریاست کے مستکبرین مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے ہیرو نہیں؟ اسامہ خالد

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے ہیرو نہیں؟ لکھاری منٹو کے ادبی مذہب کا ہو یا یوسفی کے، معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے۔ معاشرے میں دُکھ، تکلیف، رنج دیکھے گا تو سطروں میں بھی شادیانے نہیں بجا سکے گا۔ پھر وزیراعظم چاہے کتنا ہی ہینڈسم ہو، ادارے کتنے ہی وفا شعار ہوں، لکھاری رنج ہی لکھے گا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے نام خط …… اُسامہ خالد

دنیا کے خوبصورت ترین اور بہترین کُتوں کے مالک، ہمارے ہینڈسم اور ایماندار وزیر اعظم جناب محترم عمران خان نیازی صاحب کی خدمت میں اس بے وجہ اور بے شعور عوام کے ایک بے نام باسی کا سلام بصد احترام عرض ہے۔ جنابِ والا غالب کہہ گئے کہ خط آدھی ملاقات ہے۔ مگر ٹویٹر پر مزید پڑھیں

ایک کشمیری نوجوان سے ملاقات”””” اسامہ خالد

ہم بچپن سے کشمیر میں ہونے والی بربریت کا سنتے آئے ہیں۔ لڑکپن میں ہمارا بھی خون کھولتا تھا۔ جی چاہتا تھا بھارتی فوج کی کھال کھینچ لیں۔ مگر ہم بڑے ہو گئے۔ چار کتابیں پڑھیں، یونیورسٹی میں روشن خیال پروفیسروں سے ملے تو معلوم ہوا ہمارے اپنے ہاتھ بھی صاف نہیں ہیںٹی وی شوق مزید پڑھیں

ڈگری ڈگری ہوتی ہے ”””” اسامہ خالد

حجام بھی کمال کے لوگ ہوتے ہیں۔ تیس منٹ میں بال کاٹنے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی سیاست، کاروبار، عوام کی ذہنی پسماندگی، آمریت، جمہوریت، معیشت، اور تمامی معاملات کا خلاصہ بیان کر جاتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ کسی ماہر سائیکالوجسٹ یا صحافی کی طرح آپ سے آپ کی رائے بھی لے لیتے مزید پڑھیں

جاہل کون ہے؟ ”””” اسامہ خالد

کچھ دوست ہمارے گذشتہ کالموں میں ابولکلام آزاد کا ذکر اپنی منشا کے برخلاف پا کر بہت سیخ پا ہوئے ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر پھر سے یہ بار بار بتایا جا رہا ہے، یونیورسٹیوں میں اس کا پرچار کیا جا رہا ہے، ہم جیسوں کہ سمجھایا جا رہا ہے کہ ابوالکلام آزاد نے مزید پڑھیں

بابا جی کی فضولیات…..اسامہ خالد

سلیم طویل سفر طے کر کے جب درگاہ پہنچا تو بابا جی کو سینکڑوں مریدوں میں بیٹھا پایا۔ پاس جا کر سلام عرض کرتے ہی بولا، حضور میں تین سو میل کا سفر طے کر کے آیا ہوں۔ آپ کا بہت نام سنا ہے۔ سنا ہے آپ کھوٹے کو کھرا، کوئلے کو ہیرا، اور ذرّے مزید پڑھیں

کامیابی کا راز…. تحریر…اسامہ خالد

آپ سب نے کچھوے اور خرگوش کی کہانی سُن رکھی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ خرگوش راستے میں سو جاتا ہے اور کچھوا ریس جیت جاتا ہے۔ مگر ٹھہریئے۔ یہیں رُک جائیے۔ غور کیجئے۔ تخیل کے گھوڑے کو واپس لے آئیے۔ ذرا ریس شروع ہونے سے پہلے، خطِ آغاز پر واپس آئیے۔ ابھی ریس شروع مزید پڑھیں