دے دے ادھار بچپن ، طارق بٹ

حسرت موہانی نے کیاخوب کہا تھا لے لے شباب یارب دے دے ادھار بچپن یہ شعر کبھی تنہائی میں یادآجائے توبچپن کی درجنوں سنہری یادیں قطاراندرقطار یادآنے لگتی ہیں تو بے ساختہ ہونٹوں پرکبھی ہنسی اور کبھی دل میں تلخ،ترش،شیریں یادوں کی حلاوت گھل گھل جاتی ہے یادیں زندگی کا سرمایہ ہوتی ہیں اور بچپن مزید پڑھیں

احساس۔۔۔طارق بٹ

کسی کا رویہ اور برتاؤ ہی بتادیتا ہے کہ اس میں کتنا شعور اور احساس ہے؟جس میں شعور ہوتا ہے،اسی میں احساس کا مادہ ہوسکتا ہے۔جذبہ مثبت ہوسکتا ہے اور منفی بھی جبکہ احساس مثبت ہوتا ہے۔جذبہ مختصر اور طویل ہوسکتا ہے جبکہ احساس پیدار ہوتا ہے یعنی جذبہ اور احساس مترادف الفاظ نہیں ہیں۔خاکسار مزید پڑھیں

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا…. طارق بٹ

شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے، قحط الرجال ہے،یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیارنہیں،بات ماننے پر آمادہ نہیں لوگ لچھے دار باتیں کرنا اور سننا پسند مزید پڑھیں