سیدثاقب امام رضوی نے بلنے اتھروں ::: مضمون نگار: محمدساجد قریشی الہاشمی

سید ثاقب امام رضوی ہوری خوش قسمت انسان اے کہ انہاں ناں تعلق ہک علمی، ادبی تے پڑھے لکھے ہوئے کہھرانے نال اے کہ جنہاں نی وابستگی علم وادب نال ازلاں توں اے۔ کسے مرحوم شخصیت آسطے لکھڑاں بہوں سوکھا اے کیوں جے اوہ سامڑیں کوئی نینہ ہونڑاں، پر ہک جینے جاگڑیں بندے نے بارے مزید پڑھیں

یاسین ملک کو بچایا جائے۔کہیں دیر نہ ہوجائے!!!تحریر:محمد ساجد قریشی الہاشمی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے جہاں گذشتہ75 سالوں میں اپنے ظلم وبربریت سے مظلوم کشمیری عوام کے لیے عرصہئ حیات تنگ کیا وہاں وہ انہیں ان کی قیادت سے بھی محروم کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کرتی رہی ہے اور کشمیری حریت راہنماؤں کی زندگیوں سے بھی کھیلتی آئی ہے۔ وہ11فروری 1984 مزید پڑھیں

جی20 کانفرنس بھارتی ہٹ دھرمی کی نذر::تحریر: محمد ساجد قریشی الہاشمی،

جی 20 اقتصادی طورپر بیس مضبوط ملکوں کا ایک گروپ ہے جس کے قیام کا بنیادی مقصد عالمی معاشی نظام کے تحت بین الاقوامی مالی استحکام،موسمیاتی تبدیلیوں پرنظر رکھنا اور پائیدار ترقی کی منزل حاصل کرنا تھا۔ اس گروپ کا سال2023 ء کا باقاعد ہ سالانہ اجلاس9 اور10 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونا قرار مزید پڑھیں

جی20 کانفرنس۔پاکستان کی سفارتکاری کا امتحان::: تحریر: محمد ساجد قریشی الہاشمی،

روایت کے مطابقG-20کے رکن ممالک کو باری باری ایک سال کے لیے اس گروپ کی سربراہی دی جاتی ہے اور بھارت کو اس کی صدارت یکم دسمبر 2022 ء سے30 نومبر2023 ء تک کے عرصے کے لیے تفویض کی گئی اور اس کا سالانہ اجلاس اس سال9 اور10 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونا قرار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا دورہ بھارت اور پاکستان کے اہداف:::تحریر: محمد ساجدقریشی الہاشمی

شنگھائی تعاون تنظیم برائے اقتصادی ترقی کا اجلاس مئی 2023 ء کی 4 اور5تاریخ کوبھارت کے شہر گوا میں منعقد ہو ا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ بھارت میں عام عوام اور وہاں کے ذرائع ابلاغ کو اگر اس اجلاس میں کوئی خاص دلچسپی تھی تو وہ صرف اور مزید پڑھیں

مجبورصحافت اور مظلو م صحافی(تحریر: محمدساجد قریشی الہاشمی)

کئی دوسرے ایام کی طرح عالمی یوم صحافت بھی یونیسکو کی سفارش پر ہر سال ۳ مئی کومنایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں کاغذی اور برقی ذرائع ابلاغ کو درپیش خطرات سے دنیا کو آگاہ کرنا، آزاد صحافت کو زورآورطبقوں کی دستبردسے بچاؤ کے لیے حکمت مزید پڑھیں