دنیا میں جنتی لوگ (تحریر ظفر رشید)

ظہور اسلام اور اعلان نبوت کےبعدحضور اکرم شفیع اعظم تاجدارختم نبوتﷺکاساتھ دینے،آپ ﷺسےدیوانہ وارعشق محبت کی لازوال داستان رقم کرنے،پیار ومحبت کہ جذبہ سےسرشار،ھروقت ھرلمحہ گردن کٹانےکو تیار،جسم وجان کی پرواہ کئےبغیر،محبت رسول کی گہرائی میں اترنےوالے,جان کانذرانہ پیش کرنےکہ لئےدین اسلام کی شمع کےپروانےبن کردین اسلام پیغمبر اسلامﷺکی حفاظت کرنے والی مقدس جماعت حضور مزید پڑھیں