چاند رات آرہی ہے ۔۔۔ نورین خان پشاور

چاند رات، جسے چاند کی رات بھی کہا جاتا ہے، اسلامی دنیا میں ایک انتہائی متوقع جشن ہے جو عید الفطر کے موقع پر ہوتا ہے۔چاند رات کا نام ہی کافی ہے خوشی کے احساس کے لئے،چاند رات تو واقعی چاند رات ہوتی ہے۔یہ رات رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کی نشاندہی کرتی ہے، مزید پڑھیں

فیصل عرفان کاتیسرا پڑاؤ؛؛؛ تحریر:نواز رضا

فیصل عرفان کا تعلق خطہ پو ٹھوہار سے ہے، میرے اورانکے درمیان قدر مشترک ”پوٹھوہار“ہے، میرا ننھیال پوٹھوہار سے جب کہ آباؤ اجداد کا تعلق وادی سواں سے ہے،اس لحاظ سے مجھے ”پو ٹھوہاری“ کہلانے پر فخر ہے،یہ خطہ تو جنگجوؤں کی سرزمین ہے، جرنیلوں، کرنیلوں اور سرفروشوں کا علاقہ ہے لیکن اس خطے میں مزید پڑھیں

لیلتہ القدر۔جمالِ باری کا خزانہ::: تحریر:۔ مولاناامیر محمد اکرم اعوان

قرآن حکیم اس ذات کا ذاتی کلام ہے جو کائنات کا خالق ہے،مالک ہے، وحدہ ‘ لاشریک ہے۔ ارشاد ہوتا ہے اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ”بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا“۔اللہ کی بہت بڑی نعمت جو مخلوق کو نصیب ہوئی وہ اللہ کا ذاتی کلام ہے،جو مزید پڑھیں

*رمضان میں قیام و صیام کی خصوصیات* ام السلام

جب رمضان شریف کو مہینہ بالکل قریب آجاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم کی ایک آیت اہتمام سے یہ دعا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سکھایا کرتے تھے ۔ ”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا۔ *اے اللہ مجھے رمضان کے لیے سلامت رکھۓ اور رمضان کو مزید پڑھیں

زکوٰۃ۔ ایمان کا دوسرااہم رکن؛؛؛ تحریر: مولاناامیر محمد اکرم اعوان ؒ

نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے فرمایا(حدیث نمبر 15:مشکوٰۃ المصابیح) ایمان کا پہلا رکن ہے اِقَامُ الصَّلٰوۃِ نمازکو پورے اہتمام کے ساتھ قائم رکھے۔وَاِیتَاء ُالزّکٰوۃِ ایمان کا دوسرا رُکن یا دوسری شرط یہ ہے کہ دنیا کی محبت میں اللہ کی عظمت کوبھول نہ جائے۔ چوری، رشوت، حرام، بے ایمانی، دھوکہ، کم تول مزید پڑھیں

فیصل عرفان کی “ہوشے” پوٹھوہاریوں کے لئے نایاب تحفہ؛؛؛ تحریر۔شکور احسن

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ کسی بھی خطہ کی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قابل شخصیات جب اپنی زبان اور ثقافت کے فروغ اور تحفظ کی ٹھان لیں تو اس زبان اور ثقافت کی معدومیت کے خطرات نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں،یہ بے لوث محققین مقامی ثقافتوں اور زبانوں پر نئے مزید پڑھیں

سیدثاقب امام رضوی نے بلنے اتھروں ::: مضمون نگار: محمدساجد قریشی الہاشمی

سید ثاقب امام رضوی ہوری خوش قسمت انسان اے کہ انہاں ناں تعلق ہک علمی، ادبی تے پڑھے لکھے ہوئے کہھرانے نال اے کہ جنہاں نی وابستگی علم وادب نال ازلاں توں اے۔ کسے مرحوم شخصیت آسطے لکھڑاں بہوں سوکھا اے کیوں جے اوہ سامڑیں کوئی نینہ ہونڑاں، پر ہک جینے جاگڑیں بندے نے بارے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایلومینائی کی رنگا رنگ تقریب، تحریر، عزیر الرحمن

پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے آنے سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار آئی ہے، علمی، ادبی و ثقافتی سرگرمیوں، کانفرنسز اور سیمینارز کے انعقاد سے یونیورسٹی کے احاطے میں ہمہ وقت میلے کا سماں رہتا ہے۔یونیورسٹی میں گولڈن جوبلی کے حوالے سے جاری تقریبات کے سلسلے میں 9مارچ کو ایلومینائی کی ایک رنگا رنگ مزید پڑھیں

سال2023کا پوٹھوہاری کتابی سرمایہ؛؛؛ تحریر:فیصل عرفان

2023 پوٹھوہاری زبان و ادب کے لیے اس لیے بھی بہت اہم ہے کہ اس سال ریکارڈ تعداد میں پوٹھوہاری کی کتب شائع ہوکر منظر عام پر آئیں،یہ 23کتب پوٹھوہاری زبان و ادب کی بیشتر اصناف کا احاطہ کیے ہوئے ہیں،اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ درجنوں کی تعداد میں پوٹھوہاری کتب مزید پڑھیں

حقیقی تبدیلی کا مہینہ : مولانا امیر محمد اکرم اعوان

فرمایا: ترجمہ: (مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تا کہ تم پرہیز گار بنو) البقرہ:183 یہ خطاب خاص مومنین کے لیے ہے۔یہ ان کی روحانی تربیت اور حصولِ رحمت کے لیے ایک خاص اہتمام ہے روزے کی فرضیت محض مشقت نہیں بلکہ ایک خاص مزید پڑھیں