اللہ کریم نے تمام مخلوقات کو حضرت انسان کی خدمت کے لیے پیدا فرمایا، امیر عبدالقدیر اعوان

مانچسٹر (پریس ریلیز ) تصوف و سلوک اُن عظیم برکات کے حصول کا نام ہے جو بندہ مومن کے نہاں خانہ دل میں خلوص کی وہ دولت پیدا کرتی ہیں کہ وہ اپنے ہر عمل کو رب کے روبرو محسوس کرتے ہوئے ادا کرتا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان اللہ کریم نے تمام مخلوقات کو حضرت انسان مزید پڑھیں

نجی تعلیمی اداروں کی سرکاری سرپرستی کی جائے، ملک ابرار حسین

راولپنڈی (مریم صدیقہ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرارحسین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کی سرکاری سرپرستی کی جائے،نجی شعبہ ملکی ترقی اور شرح خواندگی میں اضافہ کے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں ایسے میں انہیں سرکاری سطح پر سہولیات کی فراہمی حکومت مزید پڑھیں

اُمت مسلمہ کا اتحاد اسلام کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے سے ہی ممکن ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان

لندن (پریس ریلیز) اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں بہتری اور مثبت سوچ کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ہماری اولادیں ہمارا مستقبل ہیں انہیں معاشرے کی گرد سے تب ہی بچایا جا سکتا ہے جب ہم ان کی تربیت آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کریں گے۔اولاد بہترین صدقہ جاریہ ہے۔ امیر مزید پڑھیں

پارٹی کی بے لوث خدمت کرنے اور بغیر لالچ کے مہم چلانے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، سینیٹر ناصر بٹ

راولپنڈی(مریم صدیقہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و نو منتخب سینیٹر ناصر محمود بٹ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ مسلم لیگ نواز گروپ کی کامیابی میں مخلص کارکنوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور راولپنڈی میں ہماری کامیابی کا سہرا محنت کارکنوں کے سر ہے۔ راولپنڈی کینٹ کے مخلص ورکروں نے دن رات مزید پڑھیں

جب قلب میں بیماری ہو پھر سیدھی بات بھی سمجھ نہیں آتی اوربندہ اس کے اُلٹ سوچتا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان

سوہاوہ (پریس ریلیز) ایمان بالغیب میں سب سے بڑا غائب ذاتِ باری تعالیٰ ہے۔آپ ﷺ پر قرآن کریم کا نزول ہوا اور آپ ﷺ نے کلام ذاتی کو ہم تک پہنچایا۔قرآن کریم کے معنی و مفاہیم وہی لیے جائیں گے جو نبی کریم ﷺ نے فرمائے صحابہ کی جماعت نے ان پر عمل کیا اور مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین کی پینشن کی ذمہ داری اے جی پی آر کو سونپی جائے، اورنگزیب تنولی

راولپنڈی (مریم صدیقہ) آل پاکستان ریلوے پینشنر ایسوسی ایشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورنگزیب تنولی نے مطالبہ کیا کہ دیگر وفاقی محکموں کی طرح ریلوے ملازمین کی پینشن کی ذمہ داری اے جی پی آر کو سونپی جائے۔ریٹائرڈ اور وفات پا جانے والے ریلوے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔ہماری ایسوسی مزید پڑھیں

ہمیں رمضان المبارک کی برکات وہ بتا رہے ہیں جن کے حلیے تک اسلامی نہیں ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان

منارہ (پریس ریلیز) وطن عزیز کے مسائل کا حل ملک میں موجود قوانین کا اطلاق مساوات کے ساتھ کرنے سے ہوگا۔ہمارے ملک میں اس حد تک قانون موجود ہے کہ چھوٹی سی غلطی پر بھی سزا ہے۔چہ جائیکہ ملک میں عزت سے لے کر کسی کی جان تک محفوظ نہیں ہے۔آئے روز قتل ہو رہے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف اور شبِ قدر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان

سوہاوہ (پریس ریلیز) رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف اور شبِ قدر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان اللہ کریم کا بہت بڑا احسان کہ ایک بار پھر رمضان المبارک کے رحمتوں اور برکتوں والے لمحات عطا فرمائے اور پھر ماہ مبار ک کے آخری عشرہ میں شب قدر کا عطا مزید پڑھیں

پاکستان میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد آؤٹ آف سکول چلڈرن،ہمارے تعلیمی نظام پر سوالیہ نشان ہے، ڈاکٹرملک ابرارحسین

راولپنڈی(مریم صدیقہ) نجی سکولوں کو عمارت کیلئے زمین جبکہ بلاسود قرضے دیئے جائیں،رجسٹرڈ نجی تعلیمی سکولوں میں لیبارٹریزاور لائبریریزبنا کر دی جائیں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدرملک ابرار حسین کا نو منتخب مرکزی ایگزیکٹو باڈی کے پہلے اجلاس سے خطاب آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

تمام وفاقی محکموں کی طرح ریلوے پنشنرز کو پینشن کی ادائیگی بذریعہ AGPR آفس سے براہ راست کی جائے،

راولپنڈی(مریم صدیقہ) آل پاکستان ریلویز پینشرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ باقی تمام وفاقی محکموں کی طرح ریلوے پنشنرز کو پینشن کی ادائیگی بذریعہ AGPR آفس سے براہ راست کی جائے۔ریٹائرڈ ملازمین کو کموٹیشن کی ادائیگی کی جائے۔میرج گرانٹ ,فئیر ویل گرانٹس کے فنڈز اوربنیولنٹ فنڈز کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ۔ تاکہ مزید پڑھیں