یہودی علماء کی اسرائیلی حکومت کو دھمکی؛ڈاکٹر ساجد خاکوانی

دی ٹائمزآف اسرائیل 18مئی2023ء کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمان میں یہودی علماء کی مذہبی جماعتوں کے اتحادNTJ(United Torah Judaism)”متفقہ اتحاد یہود”نے حکومت کوسخت اندازمیں دھمکی دی ہے کہ دوہفتے بعد پیش ہونے والے سالانہ مالیاتی منصوبے میں ان کاحصہ یقینی طورپربڑھایاجائے اور جو لوگ مذہبی تعلیم سے وابسطہ ہیں ان کے اوران کے اہل مزید پڑھیں

اسلام اورسیکولرازم کاتصور”حقوق” از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی

دین اسلام کاآغازحضرت آدم علیہ السلام سے ہوا۔کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزارانبیاء علیھم السلام اس دنیامیں مبعوث ہوئے،ان سب کادین بھی اسلام ہی تھااوران کے ماننے والے مسلمان کہلاتے تھے۔ترجمہ”اللہ تعالی نے اس سے قبل بھی تمہارانام مسلمان رکھاتھا اوراس(قرآن مجید)میں بھی (مسلمان ہی رکھاہے)،البتہ شریعتیں مختلف تھیں۔ایک وقت میں ایک شریعت نازل مزید پڑھیں

اسرائیل کایوم تاسیس اورریاست کامخدوش مستقبل از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی

اسرائیلی اخبار”دی پروشلم پوسٹ(27اپریل2023)”کی رپوتاژ کے مطابق ریاست اسرائیل کی پچھترویں(75)سالگرہ کے موقع پر اسرائیل کے بانی عسکری افراد نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ ریاست کے موجودہ حالات اگراسی طرح رہے اور عدالتی اصلاحات پر عوام اورحکمرانوں میں کھینچاتانی جاری رہی تو صہیونیت کے خواب بکھرجائیں گے۔اخباری اطلاع کے مطابق اسرائیلی یوم تاسیس کی تقریبات 25اپریل مزید پڑھیں

تعلیمات مسیح ابن مریم علیہماالسلام … ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ترجمہ:”مسلمان ہوں،ےہودی ہوں،مسیحی ہوں ےاصابی ہوں جوکوئی بھی اﷲ تعالی پر اور قےامت کے دن پر ایمان لائے اورنیک عمل کرے ان کے اجر انکے رب کے پاس محفوظ ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ہی کوئی اداسی وغم“۔قرآن مجیدکی سورہ بقرہ کی اس باسٹھ نمبر آیت میں اﷲ تعالی مزید پڑھیں

پہاڑ:حیات الارض کے ضامن؛؛؛ ڈاکٹر ساجد خاکوانی

اﷲتعالی نے اس کائنات کے نظام کو متحرک رکھنے کے لیے ”توازن“کا قانون بنایا اور کل اجسام سماوی کو اس قانون کا پابند بنایا۔آج کاانسان اپنے مشاہدات سے اس حقیقت کوپاچکاہے اور گویاعقل انسانی نے سائنس کے پیرائے میں صدیوں تک بھٹکنے کے بعداب وحی الہی کی تصدیق کر رہی ہے۔سائنسی دریافت کے مطابق اپنے مزید پڑھیں

قربانی:فکروفلسفہ ،،،،، ڈاکٹر ساجد خاکوانی

دنیائے مذاہب میں دین اسلام کی پہچان عقیدہ توحیدہے۔توحید ”ایک ہونا“کو کہتے ہیں،حقیقت یہ ہے کہ اگرچہ ذات باری تعاکی اپنی ذات میں ”ایک“ہی ہے لیکن اسکا بھیجاہوادین بھی اپنی تمام تر خصوصےات میں دنیا بھر میں اور کل انسانی تاریخ میں ایک اور اکیلاہی ہے۔دنیاکے کسی کونے میں دن میں پانچ دفعہ عبادت نہیں مزید پڑھیں