پاک بھارت میچ کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے سامنے آنے والی خبروں نے سرحد کے دونوں جانب سمیت دنیا بھر میں شائقین مزید پڑھیں