لیلتہ القدر۔جمالِ باری کا خزانہ::: تحریر:۔ مولاناامیر محمد اکرم اعوان

قرآن حکیم اس ذات کا ذاتی کلام ہے جو کائنات کا خالق ہے،مالک ہے، وحدہ ‘ لاشریک ہے۔ ارشاد ہوتا ہے اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ”بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا“۔اللہ کی بہت بڑی نعمت جو مخلوق کو نصیب ہوئی وہ اللہ کا ذاتی کلام ہے،جو مزید پڑھیں

زکوٰۃ۔ ایمان کا دوسرااہم رکن؛؛؛ تحریر: مولاناامیر محمد اکرم اعوان ؒ

نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے فرمایا(حدیث نمبر 15:مشکوٰۃ المصابیح) ایمان کا پہلا رکن ہے اِقَامُ الصَّلٰوۃِ نمازکو پورے اہتمام کے ساتھ قائم رکھے۔وَاِیتَاء ُالزّکٰوۃِ ایمان کا دوسرا رُکن یا دوسری شرط یہ ہے کہ دنیا کی محبت میں اللہ کی عظمت کوبھول نہ جائے۔ چوری، رشوت، حرام، بے ایمانی، دھوکہ، کم تول مزید پڑھیں

حقیقی تبدیلی کا مہینہ : مولانا امیر محمد اکرم اعوان

فرمایا: ترجمہ: (مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تا کہ تم پرہیز گار بنو) البقرہ:183 یہ خطاب خاص مومنین کے لیے ہے۔یہ ان کی روحانی تربیت اور حصولِ رحمت کے لیے ایک خاص اہتمام ہے روزے کی فرضیت محض مشقت نہیں بلکہ ایک خاص مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے::: امیر محمد اکرم اعوان

بڑی عجیب بات ہے لوگوں کو عشق ہو جاتا ہے اوریہ عشق ہمیشہ جنس مخالف سے ہی ہوتا ہے عشق کے لیے یہ ضروری نہیں کہ جنس مخالف ہو جنس مخالف ہماری ضرورت ہے ہم ضرورتوں کو محبت کا نام دے دیتے ہیں عشق کا نام دے دیتے ہیں یہ ہماری ضرورت ہے اور بعض مزید پڑھیں

واقعہء معراج النبی ﷺ:: تحریر: امیر محمد اکرم اعوان

سبحان الذی اسرٰی بعبدہ لیلاً من المسجد الحرام الی المسجد الاقصا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھو السمیع البصیر ۔ سورة بنی اسرائیل (الاسراء) آیت نمبر 1 ۔ پندرہواں پارہ شروع ہوتا ہے۔ اس کی ابتدا ء میں نبی کریم ﷺ کے سفرِ معراج کا ذکر خیر ہے۔ لہٰذا یہ سورۃُ الاَسراء بھی کہلاتی ہے۔سورۃ کے آغاز میں فرمایا: ”پاک ہے مزید پڑھیں

والدین کے ساتھ حسن سلوک::: تحریر:::امیر محمد اکرم اعوان

اللہ کریم سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 83میں ارشاد فرماتے ہیں: اور والدین کے ساتھ احسان کرو اور قرابت داروںاور یتیموں اور مسکینوں سے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم رکھو اورزکوٰۃ دوپھر تم میں سے سوائے چند لوگوں کے تم (اس سے) پھر گئے اور تم پھر جانے والے (عہدشکن) ہو۔وبالوالدین مزید پڑھیں

مردان ِ حق (صوفیاء کی خدمات) تحریر: امیر محمد اکرم اعوان ؒ

مسلمان کیا ہے؟مسلمان عالم انسانیت کاایک ایسافردہے، جس کی گردن اللہ کریم کی بارگاہ میں خم رہتی ہے،اللہ کریم کے علاوہ کسی کے سامنے جھکناگوارانہیں کرتا۔سوچ بھی نہیں سکتا کہ اللہ کریم کے علاوہ کسی بھی بارگاہ میں اس کاسرجھکے۔ حق پرقائم رہتا ہے،باطل سے سمجھوتے کرکے زندگی نہیں گزارتا۔یہ جودو لفظ ہیں مسلمان اور مزید پڑھیں

ہم اس کے پاسبان ہیں تحریر: مولانا امیر محمد اکرم اعوان

طلوع وغروب ہویاستاروں، سیاروں کا گردش میں آنا ہو۔یہ سب کچھ ایک مربوط نظام پیدا کرتا ہے، جس کے زمین پر بے شماراثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جب ہم بات کرتے ہیں ماہ و سال کی،شمار کی، اس وقت کی جو گزر گیا،لیکن اس شمار کے تحت جب ایام بدلتے ہیں تو واقعات اجاگر کرتے رہتے مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؓ اور انسانی حقوق “” تحریر: مولانا امیرمحمد اکرم اعوان

محرم میں وہ عظیم شہادت ہے جس میں اکیلے حضرت حسینؓ ہی نہیں، خانوادہ نبوت ﷺ کے سارے کے سارے چشم و چراغ موجود تھے اور خاندان نبوت کا ایک ہی فرد بچ سکا، حضرت زین العابدین ؓ جن کی عمر بھی کم تھی لیکن ان سے کم عمر بچے شہید ہوئے۔انہیں بڑا تیزبخارتھا اور مزید پڑھیں

قرب الہی::: تحریر: مولاناامیر محمد اکرم اعوان

حدیث قدسی ہے کنت کنزاً مخفیاً فاحببتُ ان اعرفُ فخلقت الخلقکہ میں ایک ایسی شان رکھتا تھا جیسے کوئی پوشیدہ خزانہ ہو‘ میری مخلوق میں سے کسی کو جرأ ت نہیں تھی کہ وہ میرے جمال جہاں آرا کی طرف نظر اٹھا کر دیکھتا‘ میری مخلوق میرے حکم کی تابع تھی لیکن میری ذات‘میری عظمت مزید پڑھیں